ایمان وعقائد توحید و شرک کے مسائل
اپنے شوہر کو مجازی خدا کہنا
سوال:- ایک عورت اللہ تعالی کو مخاطب کرکے کہتی ہے یااللہ آپ میرے اللہ ہیں اور میں نے اپنے شوہر کو بھی خدا کا درجہ دیا ہوا ہے وہ بھی اسی طرح ہیں اور اس طرح بھی کہے کہ یااللہ مجھے پتا ہے میں شرک کررہی ہوں لیکن پھر بھی میں نے ان کو یہ درجہ دیا ہوا ہے تو مجھے معاف کر دیجئےگا، تو اس بارے میں کیا حکم ہے ذرا بتا دیجئے گا۔
جواب:- یہ عورت کی نیت پر موقوف ہے کہ وہ اپنے شوہر کو مجازی خدا مانتی ہے (جیسا کہ عوام الناس میں یہ بات کہی جاتی ہے) یا پھر حقیقی خدا؟