Is Oral Sex Permissible in Islam for Husband and Wife
Question:- Assalamoalaikum is blowjob jaiz in islam? For both male and female?
دفتر کی طرف سے دیے گئے پٹرول کو ذاتی گاڑی میں ڈالنے کی شرعی حیثیت
سوال:- السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ، میں جس ادارے میں ملازمت کرتا ہوں انہوں نے مجھے ایک گاڑی ذاتی استعمال کے لئے بمعہ کچھ پٹرول کے دی ہوئی ہے۔ اب وہ گاڑی بہت پرانی ہے اور اس میں پٹرول کی کھپت میری ذاتی گاڑی کے مقابلے میں دوگنا ہے۔ اور اس پرانی گاڑی پر مرمت کا خرچہ بھی ہر ماہ کرنا پڑتا ہے جو دفتر کے ذمہ ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ میں وہ پٹرول جو مجھے اس دفتر کی گاڑی کے ساتھ ملا ہوا ہے کیا وہ میں اپنی ذاتی گاڑی میں ڈال سکتا ہوں؟ اور اس طرح میں دفتری گاڑی کی زیادہ کھپت اور مرمت کا خرچہ بھی بچا رہا ہوں اور اپنی ذاتی گاڑی کی مینٹیننس بھی دفتر سے نہیں لے رہا۔ براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں
مرد کا گھر میں فرض نماز ادا کرنا
سوال:- مرد کا گھر میں فرض نماز ادا کرنا کیسا ہے؟
Praying at Home for Men
Question:- Is it permissible for men to pray obligatory prayers at ?home
Insurance Policy for a Company’s Employees
Question:- Is it permissible to avail the benefits of medical insurance that companies provide to their employees?
حیض کے دوران جماع کرنا
سوال:- میں کئی دنوں سے سفر پر گیا ہوا تھا جب واپس گھر آیا تو مجھے اپنی بیوی کے پاس جانے کا شوق ہوا مگر بیوی نے بتایا کہ میں تو حیض میں ہوں لیکن پھر پھر مجھ سے یہ گناہ ہوگیا ہے تو اب کیا کروں؟
کمپنی ملازمین کے لئے انشورنس پالیسی
سوال:- کمپنی اپنے ملازمین کیلئے جومیڈیکل انشورنس کرواتی ہے کیا اس کا استعمال جائز ہے ؟
Can a Woman in Her Monthly Period Enter the Mosque
Question:- Can a woman in her monthly period enter the masjid for any activity besides salat?
غیر مستحق کو زکوۃ دینا
سوال:- ایک بیوہ عورت کے پاس 10 تولہ سونا ہے، مگر اس کا کوئی کمانے والا نہیں ہے. تو کیا اسکو زکوۃ دے سکتا ہوں؟
جماع کے دوران حیض کا ٓاجانا
سوال:- دوران ہم بستری حیض آجائے اور پتہ نا چلے تو کیا حکم ہے؟
AskHidayah is a Project of Hidayah Academy, Pakistan, being managed under the supervision of Hazrat Moulana Shaykh Muhammad Azhar Iqbal DB.
R-18 Khayab-e-Rizwan Phase 7 Ext, DHA Karachi, Pakistan +92 345 6277560 [email protected]Join our mailing list to receive uplifting answers, updates, and articles that enrich your faith and understanding.