اللہ یا محمد ﷺ لکھے ہوئے پرچوں کا شرعی حکم
سوال:- جن پرچوں یا کارڈز پر اللہ یا محمد لکھا ہوا ہو ان پرچوں کو ہم ضعیف پارے میں ڈال دیتے ہیں ان پرچوں کا ضعیف پارے والے کیا کرتے ہیں
فائرنگ کے دوراں حلاقت اور زخم پر شریعتی حکم
سوال:- دو فریقوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے کے دوران دونوں جانب سے تعلق رکھنے والے دو افراد میں سے ایک زخمی ہوگیا اور دوسرا جان بحق ہو گیا۔ جبکہ یہ حقیت معلوم نہ ہوسکی کہ کس کی گولی سے یہ حادثہ پیش آیا ۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورتِ حال میں متاثرہ افراد کی دیت اور قصاص کے بارے میں شریعتِ مطہرہ کا کیا حکم ہے؟
غیر مستحق کو زکوۃ دینا
سوال:- ایک بیوہ عورت کے پاس 10 تولہ سونا ہے، مگر اس کا کوئی کمانے والا نہیں ہے. تو کیا اسکو زکوۃ دے سکتا ہوں؟
مہندی لگے ہوئے ہاتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرنا
سوال:- ایک لڑکی حنا آرٹسٹ ہے۔ وہ اپنا آرٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرنا چاہتی ہے۔ کیا اس کے لیے جائز ہے کہ وہ مہندی لگے ہوئے ہاتھوں کو سوشل میڈیا پر شیئر کرے؟
Insurance Policy for a Company’s Employees
Question:- Is it permissible to avail the benefits of medical insurance that companies provide to their employees?
کمپنی ملازمین کے لئے انشورنس پالیسی
سوال:- کمپنی اپنے ملازمین کیلئے جومیڈیکل انشورنس کرواتی ہے کیا اس کا استعمال جائز ہے ؟
Supplication after Funeral Prayers
Question:- In our mosque, funeral prayers are followed by Duas. Those who avoid the Duas are advised to perform them. Is this act proven through the sayings of the Prophet SAW?
حیض کے دوران جماع کرنا
سوال:- میں کئی دنوں سے سفر پر گیا ہوا تھا جب واپس گھر آیا تو مجھے اپنی بیوی کے پاس جانے کا شوق ہوا مگر بیوی نے بتایا کہ میں تو حیض میں ہوں لیکن پھر پھر مجھ سے یہ گناہ ہوگیا ہے تو اب کیا کروں؟
Can a Woman in Her Monthly Period Enter the Mosque
Question:- Can a woman in her monthly period enter the masjid for any activity besides salat?
کیا ویڈیو کال خلوت شمار ہوگی؟
سوال:- لڑکا اور لڑکی کو خلوۃ کا موقع تو نہیں ملا مگر ویڈیو کالز پر کافی دیر تک باتیں ہوئی ہیں تو یہ خلوۃ میں شمار ہوگا؟
AskHidayah is a Project of Hidayah Academy, Pakistan, being managed under the supervision of Hazrat Moulana Shaykh Muhammad Azhar Iqbal DB.
R-18 Khayab-e-Rizwan Phase 7 Ext, DHA Karachi, Pakistan +92 345 6277560 [email protected]Join our mailing list to receive uplifting answers, updates, and articles that enrich your faith and understanding.