فَسـئَلُوا اَهلَ الذِّكرِ اِن كُنتُم لَا تَعلَمُونَ‏

So, ask the people (having the knowledge) of the Reminder (the earlier Scriptures), if you do not know.

نومولود بچے کے کان میں آذان دینا

سوال:- نومولود بچے کو اذان کس وقت دی جائے، غسل سے پہلے یا غسل ہو جانے کے بعد؟

Giving Zakat to Non Muslims

Question:- A poor Hindu works in my office. Can I give him Zakat?

پیشگی زکوۃ کی ادائیگی

سوال:- میرے خاندان میں کچھ افراد ایسے ہیں جو زکاة کے مستحق ہیں۔ میں اپنی زکاة ماہ رمضان میں ادا کرتا ہوں جو اَب سے چھ ماہ دور ہے۔ لہٰذا، کیا میں ان مستحقین کو پیشگی زکاة دے سکتا ہوں؟ کیا اس کو زکاة مانا جائے گا ؟ یا یہ صدقہ ہوجائے گا اور مجھے رمضان میں دوبارہ زکاة ادا کرنا ہوگا؟

خولہ اور عدت کے احکام

سوال:- ایک عورت کا شوہر پانچ ماہ سے اس کے پاس نہیں آیا تو کیا وہ عورت خلع لے کر بغیر عدت کے دوسرا نکاح کر سکتی ہے؟

زیورات پر سودی قرضہ لینے کا حکم

سوال:- زمانہ جاہلیت میں زید نے زیورات کے ذریعےبینک سے سود لیا۔

حرام آمدنی سے حج کرنا

سوال:- میں سودی بینک میں کام کرتا ہوں اور میرے پاس بینک سے ملنے والی رقم کے علاوہ رقم نہیں ہے کہ میں حج کرسکوں، تو اگر اسی رقم سے حج کرلوں تو کیا حج ادا ہوجائےگا؟

مرد اور عورت کا ستر

سوال:- سوال یہ ہےکہ مرد اور عورت کے ستر کی شرعی حدود کیا ہیں؟قرآن اور حدیث کی روشنی میں تفصیل سے بیان کیجئے؟

نماز کے دوران لباس

سوال:- نماز کس طرح کے کپڑوں میں پڑھنی چاہئے؟ میرے پاس باریک اور چست کپڑے ہیں تو باریک اور چست کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

مالدار کا حج نہ کرنا

سوال:- میرے ایک جاننے والے ہیں، ان کا حج کا ارادہ تھا، اور ان کے پاس حج کے بقدر پیسے بھی تھے، میں نے انکو بہت ترغیب دی کہ حج ابھی کرلیں تو انہوں نے گورنمنٹ میں اپلائی کیا مگر ان کا نام نہیں آیا، میں نے انکو پرائیویٹ کا کہا تو انہوں نے کہا میرے پاس پیسے نہیں ہیں، حالانکہ مجھے معلوم ہے کہ ان کے لئے حالات اتنے خراب نہیں ہیں کہ وہ پیسوں کا بندوبست نہ کرسکیں۔ پھر انہوں نے اپنے بیٹے کی شادی پر سارے پیسے ختم کردئیے تو کیا انکا ایسا کرنا درست ہے؟

حرام آمدنی سے حلال کاروبار کرنا

سوال:- میں نے ایک کاروبار شروع کیا ہے اس میں انویسٹمنٹ میرے ایک دوست نے کی ہے، انویسٹمنٹ ساری اس کی طرف سے ہے اور سارا کام میں کرتا ہوں۔ میرے دوست کے پاس دو ذریعہ آمدنی ہے ایک میں وہ لوگوں کو دھوکا دے کر کماتا ہے تو وہ تو ظاہر ہے کہ حرام ہے۔ فرض کر لیتے ہیں کہ انویسٹمنٹ جو اس نے کی ہے وہ حرام ذریعہ آمدنی سے کی ہے، تو کیا میرا کاروبار حرام یا مکروہ ہے؟ کیا مجھے وہ بند کرنا ضروری ہے؟

Ask Hidayah

Ask Hidayah

Islamic Essentials

Islamic Essentials

Research Center

Research Center

Ask Hidayah

AskHidayah is a Project of Hidayah Academy, Pakistan, being managed under the supervision of Hazrat Moulana Shaykh Muhammad Azhar Iqbal DB.

R-18 Khayab-e-Rizwan Phase 7 Ext, DHA Karachi, Pakistan +92 345 6277560 [email protected]

Never Miss a Moment of Guidance

Join our mailing list to receive uplifting answers, updates, and articles that enrich your faith and understanding.

Find Us Online