Quantity of Recitation in Prayers
Question:- In prayers with audible recitation (other than Fajr) what is the (prescribed) quantity of recitation for the prayer leader?
نمازوں میں تلاوت کی مقدار
سوال:- جہری نمازوں میں (سوائے فجر)امام کیلئے تلاوت کی مقدار کیا ہے؟
نانا کے وارث
سوال:- شریعت کے مطابق میرے نانا کے وارث کون ہیں؟ ان کے انتقال کے وقت ، ان کے پاس:
مقتدی کا جماعت کی نماز میں سجدہ سہو کرنا
سوال:- ہم مسجد میں عصر کی نماز با جماعت ادا کر رہے تھے۔ ہمارے ایک ساتھی بھی ہمارے ساتھ کھڑے تھے اور ہم نے امام صاحب کے ساتھ ہی نماز شروع کی تھی امام صاحب نے جب پہلا سلام پھیرا تو ہمارے ساتھی نے بھی سلام پھیرا اور جب امام صاحب نے دوسرا پھیرا تو ہمارے ساتھی نے سجدہ سہو کیا ۔دو سجدے کرنے کے بعد اتحیات پڑھی اور پھر درود شریف اور دعا کے بعد نماز ختم کی، نماز کے بعد میں نے ان سے اسکی وجہ پوچھی تو انہوں نے بتایا کہ میں نے دوسری رکعت میں اتحیات کے بعد درود شریف پڑھ لیا تھا جس کی وجہ سے مجھے لگا کہ سجدہ سہو کرنا چاہیے۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا ان کی نماز ادا ہو گی یا نہیں رہنمائی فرمائیں۔
حج قران میں عمرہ کی ادائگی نہ کرنا
سوال:- اگر کوئی شخص حج قران کا ارادہ کرے اور کسی حادثے کے سبب عمرہ نہ کر پاے تو ایسے شخص کے لیے کیا حکم ہے؟
بلی کے گر جانے کے بعد پانی کے ٹینک کا دھونا
سوال:- پانی کی ٹنکی میں بلی گر گئی، پانی کم تھا وہ پوری ڈوبی نہیں، کچھ دیر بعد زندہ نکال لیا گیا، اب ٹنکی پاک کرنے کی ضرورت ہے تو کس طرح پاک کیا جا سکتا ہے؟
وراثت کے معاملے میں خواب کا حجت نہ ہونا
سوال:- زید کی والدہ کے انتقال کے بعد انکی الماری میں سے ستر ہزار نقدی ملے جس کے اوپر "70000 امانت" لکھا ہوا تھا اور کسی کا نام وغیرہ نہیں ہے۔
Purity of Sebaceous Filament
Question:- Is sebaciuos filament impure?
چربی دار تنت کی پاکی
سوال:- کیا چربی دار تنت ناپاک ہے؟
ruling for a person who intends to perform Hajj Qiran and is unable to perform
Question:- What is the ruling for a person who intends to perform Hajj Qiran and is unable to perform 'Umrah due to an accident?
AskHidayah is a Project of Hidayah Academy, Pakistan, being managed under the supervision of Hazrat Moulana Shaykh Muhammad Azhar Iqbal DB.
R-18 Khayab-e-Rizwan Phase 7 Ext, DHA Karachi, Pakistan +92 345 6277560 [email protected]Join our mailing list to receive uplifting answers, updates, and articles that enrich your faith and understanding.