سوال:- زید کی والدہ کے انتقال کے بعد انکی الماری میں سے ستر ہزار نقدی ملے جس کے اوپر "70000 امانت" لکھا ہوا تھا اور کسی کا نام وغیرہ نہیں ہے۔
جواب:- سب سے پہلے یہ بات سمجھ لی جائے کہ انبیاء کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کےعلاوہ عام انسانوں کے خواب حجتِ شرعی نہیں، اور خواب کو بنیاد بنا کر کوئی شرعی حکم لاگو نہیں کیا جاسکتا، لہذا مسئلہ مذکورہ میں خواب کا کوئی اعتبار نہیں ہوگا۔