اجتماعی ختم کروانا کسی سورۃ کا
سوال:- اگر کوئی شخص سورۃ بقرہ کا ختم کروائے اور اس پر کھانا کھلائے سب کو تو کیا یہ صحیح ہے؟
Prayer Call in the ears of New Born
Question:- My question is, is the prayer call (adhan) said in the right ear of the newborn, and the iqamah in the left ear?
نومولود کے کان میں اذان کہنا
سوال:- میرا سوال یہ ہے کہ نومولود بچے کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہی جاتی ہے کیا ایسا ہی ہے؟
صلوۃ التسبیح میں تسبیحات کا شمار
سوال:- صلاۃ التسبیح میں تسبیح کی گنتی کس طرح کی جائے؟
Reduced Rakat in Obligatory Prayers during travelling
Question:- I was travelling. I didn't know I had to pray 2 Rakat instead of 4. By mistake, I offered 4 rakat. Will my prayer be accepted?
وتر کی نماز میں پہلی رکعات کا چھوٹ جانا
سوال:- تراویح کے درمیان مجھے وضو کی حاجت ہوئی ،جب واپس آیا تو وتر کی نماز شروع ہوگئی تھی اور امام صاحب ایک رکعت پڑھاچکے تھے میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں دعاءِ قنوت امام کے ساتھ تیسری رکعت میں پڑھوں گا یا اس وقت جب اپنی پہلی چھوٹی ہوئی رکعت مکمل کرنے کے لیے امام کے سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہونگا؟
مالدار کا حج نہ کرنا
سوال:- میرے ایک جاننے والے ہیں، ان کا حج کا ارادہ تھا، اور ان کے پاس حج کے بقدر پیسے بھی تھے، میں نے انکو بہت ترغیب دی کہ حج ابھی کرلیں تو انہوں نے گورنمنٹ میں اپلائی کیا مگر ان کا نام نہیں آیا، میں نے انکو پرائیویٹ کا کہا تو انہوں نے کہا میرے پاس پیسے نہیں ہیں، حالانکہ مجھے معلوم ہے کہ ان کے لئے حالات اتنے خراب نہیں ہیں کہ وہ پیسوں کا بندوبست نہ کرسکیں۔ پھر انہوں نے اپنے بیٹے کی شادی پر سارے پیسے ختم کردئیے تو کیا انکا ایسا کرنا درست ہے؟
گوشت میں چھپکلی کر جانے کے بعد اسکو دھونا
سوال:- میں گوشت دھورہی تھی کہ اتنے میں ایک چھپکلی اوپر سے گوشت پر گری تو کیا اس گوشت کو کھایا جاسکتا ہے؟
Couting Tasbeehat during Salat ul Tasbeeh
Question:- How to count the number of Tasbeehat in Salat ut Tasbeeh?
سفر کے دوران فرض نماز کی رکعات میں کمی
سوال:- میں سفر میں تھا مجھے معلوم نہیں تھا کہ مجھے ظھر کی چار رکعت نہیں پڑھنی بلکہ دو پڑھنی ہے۔ مگر میں نے چار پڑھ لی تو کیا میری نماز ہوگئ؟
AskHidayah is a Project of Hidayah Academy, Pakistan, being managed under the supervision of Hazrat Moulana Shaykh Muhammad Azhar Iqbal DB.
R-18 Khayab-e-Rizwan Phase 7 Ext, DHA Karachi, Pakistan +92 345 6277560 [email protected]Join our mailing list to receive uplifting answers, updates, and articles that enrich your faith and understanding.