سوال:- مفتی صاحب مسئلہ پوچھنا تھا کہ کسی اور قبر پر مروہ لگا ہوا ہو تو اس کو اکھیڑ کر کسی اور قبر کے اوپر لگا سکتے ہیں یعنی اپنے کسی رشتہ دار کے قبر پر لگا سکتے ہیں
جواب:- قبر پر لگے ہوے مروہ یا کسی بھی پودے کو اصل مالک یا قبر کے نگہبان کی اجازت کے بغیر ہٹانا خلاف ادب ہے بہتر یہ ہے کہ نئی بوٹی یا پورا لے کر رشتہ دار کی قبر پر لگائیں۔