سوال:- چائنہ سالٹ (نمک) حلال ہے یا حرام؟ اگر حرام ہے تو یہ متعدد ریسٹورنٹس میں استعمال ہوتا ہے۔ کس طرح فرق کیا جائے؟
جواب:- مذکورہ مسئلے میں حکم یہ ہے کہ چائنا سالٹ کی تیاری میں اگر حرام اجزاء استعمال نہیں کئے گے تو اس کا استعمال درست ہے، البتہ اگر سائل کی مراد چائنہ سالٹ سے اجینو موتو کے متعلق دریافت کرنا ہے تو اس کی تفصیل یہ ہے کہ مارکیٹ میں چونکہ دو طرح کے اجینو موتو دستیاب ہیں :