سوال:- اگر کوئی شخص سورۃ بقرہ کا ختم کروائے اور اس پر کھانا کھلائے سب کو تو کیا یہ صحیح ہے؟
جواب:- دفع مصائب وبلیات اور حصول برکت کے لئے بذات خودسورۃ بقرہ پڑھنا اور ختم کرنا درست ہے،لیکن اجتماعی طور پر اسکا اہتمام کرنا اور ختم کروانا ثابت نہیں ہے،اوراسی طرح سےاسکے بدلے کھانا کھلانا یا اجرت وغیرہ دینا بھی درست نہیں ہے۔