سوال:- امام کے سجدہ سہو کر نے کے بعد کسی مقتدی کا جماعت میں شریک ہونا جائز ہے ؟ اور اگر نہیں ہے تو جس نے اس طرح کر لیا کیا اس کو نماز کا اعادہ کرنا چاہیے؟
جواب:- جی ،مقتدی کا جماعت میں شریک ہونا جائزہے۔اور اس طرح کرنے سے نمازبھی ہو جائے گی ،اعادہ کی ضرورت نہیں۔