میقات پر عمرہ کی نیت کرنے کے بعد اگر عورت کو حیض (ماہواری) شروع ہو جائے تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟
سوال:- عمرہ کی نیت کی میقات سے کی تھی مگر حیض (ماہواری) شروع ہو گئی ہے۔ اب کل واپسی ہے، کیا حکم ہوگا؟
جواب:- - اگر ممکن ہوسکے تو کسی طرح انتظار کریں جب ایام ختم ہوں تب عمرہ اداکریں - اگر احرام کی پابندیوں سے بچنا ممکن نہیں، تو آپ ایک دم ادا کر کے احرام سے نکل سکتی ہیں — اور یہ فقہی طور پر جائز اور معتبر حل ہے۔