سوال:- ہاسپٹل سے واپس آتے ہوئے میری ساس نے کہا کہ سالی کو گھر چھوڑ دو سالی کی عمر 16 سال ہے تو کیا میں اسکو گھر اپنی بائیک پر چھوڑ سکتا ہوں؟
جواب:- بائیک پر چوں کہ عام طور سےساتھ بیٹھنے والے کا جسم چلانے والے کے جسم سے ٹکراتاہےاور نا محرم خاتون کو بلاضرورتِ شدیدہ چھونا جائز نہیں،لہٰذا صورت مسئولہ میں بائیک پر گھر چھوڑنا جائز نہیں ہوگا ،البتہ ٹیکسی میں ساتھ جاسکتی ہے۔