سوال:- ہماری مسجد میں نماز جنازہ کے بعد دعا ہوتی ہے اور جو نہیں کرتا اسکو دعا کرنے کی تاکید کی جاتی ہے، تو کیا یہ دعا کرنا احادیث سے ثابت ہے؟
جواب:- نماز جنازہ خود دعا ہے لہذا ایک دعا کے بعد دوسری کی ضرورت نہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی جنازے پڑھائے مگر ان کے بعد دعا نہیں کی۔ لہذا یہ بدعت ہے اسکو چھوڑنا لازمی ہے۔