سوال:- ایک شخص نے منت مانی تھی کہ اگر میری بیٹی بیماری سے صحتیاب ہو جائے گی تو میں بکرا صدقہ کروں گا لیکن انہوں نے وقت کی کوئی قید نہیں لگائی تھی۔ لیکن صورتحال یہ ہوئی کہ انکے آفس میں ایک صاحب ہیں انکی بہن کو کینسر ہوگیا ہے ۔آفس میں انکے علاج و معالجہ کیلئے پیسے جمع ہو رہے تھے۔
جواب:- صورت مسئلہ میں بکرا صدقہ کرنے کے بجائے اس کی قیمت بطور صدقہ دینے سے بھی نذر پوری ہو جائے گی۔