سوال:- کیا اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو دوبارہ کرنا پڑتا ہے؟ علماء کرام رہنمائی فرمائیں۔
جواب:- واضح رہے کہ جمہور فقہاء (امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی و دیگر فقہاء کرام رحمہم اللہ) کے نزدیک اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے (جبکہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے نزدیک وضو ٹوٹ جاتا ہے)۔