شریعہ کمپلائنٹ کمپنیوں کے شیئرز سے کیپٹل گین کا حکم
سوال:- کیپٹل گین کا منافع لینا جایز ہے شیعہ کمپلائنٹ کمپنیاں کو اور کیوں شرعی ساتھ
جواب:- چونکہ شرعیہ کمپلائن کمپنیاں علماء و مفتیان کرام کی نگرانی میں کام کررہی ہوتی ہیں
لہذا ایسی کمپنیوں کے شئیرز کی خرید و فروخت اور ان سے حاصل ہونے والا نفع جائز ہوگا ۔
واللہ اعلم