ایمان وعقائد عقیدہ و کلام
علماء دیوبند پر غلط اعتراضات
سوال:- بہت سے لوگ علماء دیوبند پر اعتراض کرتے ہیں کہ
جواب:- ۱) وحدۃ الوجود کا صحیح اور بے غبار مطلب یہ ہے کہ اس کائنات میں حقیقی اور مکمل وجود صرف ذات باری تعالی کا ہے، اس کے سوا ہر وجود بے ثبات، فانی اور نا مکمل ہے۔ ایک تو اس لئے کہ وہ ایک نا ایک دن فنا ہو جائے گا، دوسرے اس لئے کہ ہر شئ اپنے وجود میں ذات باری تعالی کی محتاج ہے، لہذا جتنی اشیاء ہمیں اس کائنات میں نظر آتی ہیں، انہیں اگر چہ وجود حاصل ہے، لیکن اللہ کے وجود کے سامنے اس وجود کی کوئی حقیقت نہیں ، اس لئے وہ کالعدم ہے۔