سوال:- بچہ کے کان میں اذان اقامت اور تحنیک کا درست طریقہ بتائیں؟
جواب:- سب سے پہلے وضو کرکے بچہ کو گود میں لیکر قبلہ رخ ہوجائیں، دائیں کان میں عام اذان دیں اور بائیں کان میں اقامت کہیں، اگر آسانی سے ممکن ہو تو کسی اللہ والے سے یہ کام کرانا مزید بہتر ہے۔