سوال:- اسلام علیکم ورحمت اللہ
صفر مارک اپ بمع نفع کے متعلق پوچھنا ہے۔ ایک شے مارکیٹ میں نقد میں ۱۸۰ کی ہے اور مجھے معلوم ہے۔ شاید کوئی دکاندار کم مزدوری رکھ کر ۱۷۸ کی بھی دے دے نقد میں۔
جواب:- بينك يا کمپنی کے لئے قیمت بڑھا کر بیچنا جبکہ صفر مارک اپ کی تصریح کی گئی ہو، جائز نہیں ہے۔