فَسـئَلُوا اَهلَ الذِّكرِ اِن كُنتُم لَا تَعلَمُونَ‏

So, ask the people (having the knowledge) of the Reminder (the earlier Scriptures), if you do not know.

Share

متفرق سوالات خوراک اور صحت
استعمال شدہ تیل کو فروخت کرنا
سوال:- السلام علیکم بہت سے ہوٹل والےتیل کو استعمال کے بعد فروخت کردیتے ہیں حالانکہ تیل استعمال کے قابل نہیں رہتا کیونکہ اس میں بو بھی پیدا ہوجاتی ہے اور یہ کھانے کو بھی خراب کرتا ہے۔ایسے تیل کو بیچنا درست ہے یا اسے پھینکنا چاہیے؟
جواب:- وعلیکم السلام۔ استعمال شدہ تیل کو دوبارہ استعمال کرنا صحت کے لئے بہت نقصاندہ ہے۔ اگر آپ کو یہ معلوم ہو کہ یہ شخص آگے کسی ایسے شخص کو دے رہا ہے جو دوبارہ اس میں چیزیں تل کر فروخت کرے گا تو ایسے شخص کو بیچنا ٹھیک نہیں۔ اور اگر وہ صابن بنانے میں استعمال کرتا ہے تو اس کو فروخت کیا جاسکتا ہے۔
Ask Hidayah

Ask Hidayah

Islamic Essentials

Islamic Essentials

Research Center

Research Center

Ask Hidayah

AskHidayah is a Project of Hidayah Academy, Pakistan, being managed under the supervision of Hazrat Moulana Shaykh Muhammad Azhar Iqbal DB.

R-18 Khayab-e-Rizwan Phase 7 Ext, DHA Karachi, Pakistan +92 345 6277560 [email protected]

Never Miss a Moment of Guidance

Join our mailing list to receive uplifting answers, updates, and articles that enrich your faith and understanding.

Find Us Online